the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،3جنوری(ایجنسی) تجربہ کار بلے باز متالی راج Mithali Raj کو سری لنکا کے کولمبو میں تین سے 21 فروری تک ہونے والے آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے لئے ہندوستانی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے.

ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے اس ٹورنامنٹ کیلئے منگل کو 14 رکنی ٹیم کا اعلان کی جس کی کپتانی



متالی راج کے ہاتھوں میں ہوگی. 34 سال کی متالی نے دسمبر میں خواتین ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ کے خطابی مقابلے میں پاکستان کے خلاف ناقابل شکست 73 رنز کی میچ فاتح اننگز کھیلی تھی.


ایشیا کپ میں ہندوستانی ٹیم کی بھاگ دوڑ Harmanpreet Kaur کے ہاتھوں میں تھی جبکہ عالمی کپ کوالیفائنگ کے لئے ٹیم کی کمان ایک بار پھر متالی کو سونپی گئی ہے جنہوں نے اپنے ون ڈے کیریئر میں 167 میچوں میں 5407 رنز بنائے ہیں. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.